الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
ترقیم عوامۃ: 21018 ترقیم الشثری: -- 21876
٢١٨٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن عبد العزيز بن مسلم عن ابن ابي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد وسعيد بن جبير انهم قالوا: ولد المدبرة بمنزلة امهم.
حضرت عطاء، حضرت طاوس، حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21876، ترقيم محمد عوامة 21018)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21876 in Urdu