🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21019 ترقیم الشثری: -- 21877
٢١٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في امراة اعتقت جارية لها عن دبر فولدت بعد ذلك (اولادا) (١) : هم بمنزلة امهم إذا (عتقت) (٢) عتقوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (أولادها).
(٢) في [هـ]: (اعتقت).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی باندی کو مدبرہ بنایا، اس کے بعد اس کی اولاد ہوئی تو وہ اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہوگی، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21877، ترقيم محمد عوامة 21019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21877 in Urdu