الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21034 ترقیم الشثری: -- 21892
٢١٨٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (سفيان) (١) بن حسين عن الزهري قال: (٢) تجوز إذا تاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (حسين).
(٢) في [ط]: زيادة (لا).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21892، ترقيم محمد عوامة 21034)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21892 in Urdu