الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21035 ترقیم الشثری: -- 21893
٢١٨٩٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن العوام عن حبيب بن ابي ثابت قال: تجوز إذا تاب] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [أ، ح، هـ].
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21893، ترقيم محمد عوامة 21035)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21893 in Urdu