🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21058 ترقیم الشثری: -- 21917
٢١٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (ايوب عن) (١) عكرمة قال: قال ابن عباس: إذا اقرضت قرضا فلا (تقبلن) (٢) هدية راع ولا (ركوب) (٣) دابة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ط، هـ]: (تُهدينّ).
(٣) في [ط]: (هدية).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو کوئی قرض دو تو اس سے ہرگز ہدیہ قبول نہ کرو، حتی کہ بکری کے پائے بھی قبول نہ کرو اور مقروض کی سواری پر سوار بھی مت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21917، ترقيم محمد عوامة 21058)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21917 in Urdu