🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21059 ترقیم الشثری: -- 21918
٢١٩١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن الاسود بن قيس عن كلثوم بن (الاقمر) (١) عن زر بن حبيش قال: قال ابي: إذا اقرضت قرضا (فجاء) (٢) صاحب القرض يحمله ومعه هدية فخذ منه (قرضك) (٣) ورد عليه هديته (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، جـ، ط، و، ز]: (الأزرق).
(٢) في [س، هـ]: (وجاء)، وفي [أ، ح، ز، ط]: (جاء).
(٣) في [أ، هـ، س]: (قرضه).
(٤) مجهول؛ لجهالة كلثوم بن الأقمر، أخرجه البيهقي (٥/ ٣٤٩)، وعبد الرزاق (١٤٦٥٢)، والطحاوي في شرح المشكل (١١/ ١١٥).

حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو قرض دو اور مقروض قرض لے کر تمہارے پاس آئے اور اس کے ساتھ کوئی ہدیہ بھی ہو تو اس سے اپنا قرض لے لو اور اس کا ہدیہ اسے واپس کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21918، ترقيم محمد عوامة 21059)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21918 in Urdu