🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في أجر المعلم
معلّم کے اجرت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21228 ترقیم الشثری: -- 22101
٢٢١٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن صدقة (١) الدمشقي عن (٢) الوضين ابن عطاء قال: كان بالمدينة ثلاثة معلمين يعلمون الصبيان، فكان عمر بن الخطاب يرزق كل (رجل) (٣) منهم خمسة عشر كل شهر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ابن موسى)، وفي [س]: (ابن)، وفي [أ، ح]: (عن).
(٢) في [جـ، ز، ط، و]: زيادة (أبي).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (واحد).
(٤) ضعيف منقطع؛ صدقة ضعيف، والوضين لم يدرك عمر.

حضرت وضین بن عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدینہ منورہ میں تین معلمین بچوں کو تعلیم دینے پر مأمور تھے، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ان میں سے ہر ایک معلم کو ماہانہ پندرہ (درہم یا دینار) وظیفہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22101، ترقيم محمد عوامة 21228)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22101 in Urdu