🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في أجر المعلم
معلّم کے اجرت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21229 ترقیم الشثری: -- 22102
٢٢١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره ان يشارط المعلم على تعليم (١) القرآن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (الصبيان).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ معلم تعلیم قرآن پر اجرت لینے کی شرط لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22102، ترقيم محمد عوامة 21229)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22102 in Urdu