🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. في الحبس في الدين
قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21324 ترقیم الشثری: -- 22204
٢٢٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن عبد الاعلى قال: شهدت شريحا حبس رستم (الشديد) (١) في دين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الضرير)، وفي [ط]: (السرير).
عبدالاعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں شریح کے پاس حاضر ہوا۔ انہوں نے رستم شدید کو قرض کے بدلہ میں قید کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22204، ترقيم محمد عوامة 21324)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22204 in Urdu