الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. في الحبس في الدين
قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22205
٢٢٢٠٥ - قال وكيع: ما ادركنا احدا من قضاتنا ابن ابي ليلى وغيره إلا وهو يحبس في الدين.
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے قاضیوں میں سے ابن ابی لیلیٰ وغیرہ جس کو بھی پایا وہ قرض میں قید کیا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22205، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22205 in Urdu