🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21379 ترقیم الشثری: -- 22267
٢٢٢٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حميد عن انس قال: احتجم (١) النبي ﷺ فاعطاه صاعين من طعام وكلم اهله (فخففوا) (٢) عنه من غلته (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبو طيبة).
(٢) في [هـ]: (فخفف).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٩٦)، ومسلم (١٥٧٧).

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو طیبہ حجام سے پچھنے لگوائے اور اس کو دو صاع کھانا عطاء فرمایا اور اس کے گھر والوں سے بات فرمائی انہوں نے اس کے خراج (مالکوں کو دی جانے والی مقررہ رقم) میں تخفیف کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22267، ترقيم محمد عوامة 21379)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22267 in Urdu