🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21380 ترقیم الشثری: -- 22268
٢٢٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن ابن ابي ليلى (عن) (١) نافع عن ابن عمر ان ابا طيبة حجم النبي ﷺ (فساله) (٢) :"كم خراجك؟" قال: (ثلاثة) (٣) آصع، قال: فوضع عنه من خراجه صاعا واعطاه (اجره) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (و).
(٢) في [ز]: (وسأله).
(٣) في [أ، ح]: (ثلاث).
(٤) في [أ، هـ]: (أجرًا).
(٥) ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف، أخرجه أبو يعلى في معجم شيوخه (٣٢٢)، والترمذي في الشمائل (٣٦٣)، والخطيب (٤/ ٢٧٩).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ابو طیبہ نامی حجام سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور اس سے پوچھا تیرا خراج (مالکوں کو دی جانے والی مقررہ رقم) کتنا ہے؟ اس نے عرض کیا تین صاع۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خراج میں سے ایک صاع کم کروا دیا اور اس کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22268، ترقيم محمد عوامة 21380)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22268 in Urdu