الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا
کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22482
٢٢٤٨٢ - وسالت حمادا فقال: يرده ويرد (معه) (١) ارش التقطيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
میں نے پھر حضرت حماد سے یہی دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ کپڑا واپس کر دے گا اور کاٹنے کا تاوان بھی واپس کرے گا۔ (کپڑے کو کاٹنے کی وجہ سے جو خرابی آئی ہے اس کا جرمانہ بھی واپس کرے گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22482، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22482 in Urdu