الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا
کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22483
٢٢٤٨٣ - قال شعبة: واخبرني اليهثم عن حماد انه قال: يوضع عنه ارش العوار.
شعبہ راوی فرماتے ہیں کہ مجھے ہیثم نے خبر دی ہے کہ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کے لئے عیب کا تاوان کم کر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22483، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22483 in Urdu