🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه
کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22502
٢٢٥٠٢ - قال: وكان محمد لا يرى به زمانا باسا، فلما (اكثروا) (١) عليه فيه قال: دعوا ما يريبكم إلى ما لا يريبكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (كثروا).
راوی کہتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ ایک عرصے تک اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، پھر جب لوگوں نے ان سے اس بارے میں بہت زیادہ پوچھنا شروع کیا تو آپ نے فرمایا: اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اس کو اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22502، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22502 in Urdu