الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. في كراء الأرض بالطعام
زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا
ترقیم عوامۃ: 21679 ترقیم الشثری: -- 22587
٢٢٥٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس ان يستاجر الرجل الارض البيضاء بالحنطة.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ آدمی خالی زمین گندم کے بدلے کرایہ پر لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22587، ترقيم محمد عوامة 21679)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22587 in Urdu