الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. في كراء الأرض بالطعام
زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا
ترقیم عوامۃ: 21680 ترقیم الشثری: -- 22588
٢٢٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن زياد بن ابي مسلم قال: سالت سعيد بن جبير عن كراء الارض بالدراهم والطعام فلم ير به باسا.
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ زمین دراہم یا غلے کے عوض کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22588، ترقيم محمد عوامة 21680)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22588 in Urdu