🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21745 ترقیم الشثری: -- 22658
٢٢٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عطية عن ابن عمر قال: سالته (عن السلف) (١) في الزبيب و (التمر) (٢) والحنطة والشعير، فقال: لا باس به، ولكن لا (تبعه) (٣) حتى تقبضه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [و]: (السمن).
(٣) في [أ، هـ]: (تبيعه).
(٤) ضعيف؛ منقطع حكمًا؛ عطية ضعيف، وحجاج مدلس.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کشمش، کھجور، گندم اور جَوْ کے بیعانہ کے متعلق دریافت کیا گیا آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوئی حرج نہیں مگر اس پر قبضہ کرنے سے قبل بیع مت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22658، ترقيم محمد عوامة 21745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22658 in Urdu