الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21746 ترقیم الشثری: -- 22659
٢٢٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع قال (١) : نبئت (ان) (٢) حكيم بن حزام كان يشتري صكاك الرزق فنهاه (عمر) (٣) ان يبيع حتى (يقبض) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عن) بدل (أن).
(٣) في [أ، جـ، ز، ط]: (ابن عمر)، وتقدم برقم: [٢٢٣٧٠].
(٤) في [أ، ط]: (تنقبض).
(٥) مجهول؛ لإبهام من روى عنه نافع.
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ راشن کی پرچیاں خریدا کرتے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو منع فرما دیا کہ ان پر قبضہ کرنے سے قبل ان کو فروخت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22659، ترقيم محمد عوامة 21746)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22659 in Urdu