🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت) کرنی چاہیے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21760 ترقیم الشثری: -- 22673
٢٢٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي شبيب (١) عن عكرمة عن ابن عباس ان (عمر) (٢) كاتب عبدا له يكنى ابا امية، فجاءه بنجمه حين جاء فقال: يا (ابا) (٣) امية استعن به في مكاتبتك، فقال: يا امير المؤمنين، لو تركته حتى يكون في آخر نجم، قال: إني اخاف ان لا ادرك (ذلك) (٤) ثم قرا: ﴿وآتوهم من مال الله الذي آتاكم﴾ (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (شيب).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ابن عمر).
(٣) في [أ، ح، س، ز، ط]: سقطت.
(٤) في [أ، ح، ط]: (ذاك).
(٥) مجهول؛ لجهالة أبي شبيب، أخرجه ابن سعد ٨/ ١١٧، وابن أبي حاتم في التفسير ٨/ ٢٥٨٧ (١٤٥١٠)، والبيهقي ١٠/ ٣٢٩.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا جس کی کنیت ابو امیہ تھی، جب وہ بدل کتابت کی قسط لے کر حاضر ہوا تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: اے ابو امیہ! اس سے اپنے بدل کتابت میں مدد حاصل کر، اس نے عرض کیا کہ اے امیر المؤمنین رضی اللہ عنہ! اگر آپ اس کو آخری قسط تک رہنے دیں (تو بہتر ہے) آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ میں اس وقت کو نہ پا سکوں گا پھر آپ رضی اللہ عنہ نے قرآن پاک کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22673، ترقيم محمد عوامة 21760)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22673 in Urdu