الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت) کرنی چاہیے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22674
٢٢٦٧٤ - قال عكرمة: (هو) (١) اول نجم ادي في الإسلام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: سقطت، وفي [هـ]: (وكان).
(٢) منقطع؛ عكرمة لم يدرك عمر.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ بدل کتابت کی پہلی قسط ہے جو اسلام میں ادا کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22674، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22674 in Urdu