🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء
ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21775 ترقیم الشثری: -- 22694
٢٢٦٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن محمد بن قيس بن الاحنف عن ابيه (١) عن ابن مسعود في الرجل يبيع (مدبره) (٢) خدمته، قال: ما اخذ سيده فهو له، وما بقي فلا شيء له (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن أمه).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (مدبرته).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) مجهول منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، ومحمد بن قيس مجهول، أخرجه البخاري في التاريخ ١/ ٢١٠.

حضرت ابن مسعود سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے مدبر غلام کی خدمت کو فروخت کر دے تو جو کچھ اس کا آقا وصول کرچکا ہے، وہ اس کا شمار ہوگا اور جو باقی رہ گیا ہے وہ غلام پر لازم نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22694، ترقيم محمد عوامة 21775)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22694 in Urdu