🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في مال اليتيم يدفع مضاربة
یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21788 ترقیم الشثری: -- 22707
٢٢٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن سهل عن الحسن انه كره ان يدفع مال اليتيم مضاربة (ويقول: اضمنه، ولا تعرضه لبر ولا بحر) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [ز].
حضرت حسن رحمہ اللہ یتیم کے مال کو بطور مضاربت دینے کو ناپسند سمجھتے تھے،۔ اور فرماتے تھے کہ اس مال کا ضامن ہوجا، اس کو بحری یا زمینی تجارت میں نہ لگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22707، ترقيم محمد عوامة 21788)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22707 in Urdu