🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في مال اليتيم يدفع مضاربة
یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21789 ترقیم الشثری: -- 22708
٢٢٧٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن (يعلى) (١) عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال في مال اليتيم: إن اتجرت فيه فربحت فله، وإن ضاع ضمنت، وإن (وضعته) (٢) ، فهلك فليس عليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (علي).
(٢) في [أ، ط]: (وضعيته).

حضرت مجاہد یتیم کے مال کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اس کو تجارت میں لگا کر نفع کما لو تو وہ اس کا ہے، اور اگر نقصان ہوجائے تو ضامن ہوگا اور اگر وہ پڑا پڑا ہلاک ہوجائے تو ضمان لازم نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22708، ترقيم محمد عوامة 21789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22708 in Urdu