🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. (من) رد المكاتب إذا عجز
مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21829 ترقیم الشثری: -- 22752
٢٢٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن حصين (الحارثي) (١) عن علي قال: إذا تتابع على المكاتب نجمان فدخل في السنة فلم (يؤد) (٢) نجومه رد في الرق (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن الشعبي عن الحارث)، وانظر: الدراية (٢/ ١٩٢)، وتلخيص الحبير (٤/ ٢١٧)، ونصب الراية (٤/ ١٤٦).
(٢) في [ط]: (يريد).
(٣) منقطع؛ حصين لا يروي عن علي.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب پر بدل کتابت کی دو قسطیں لگاتار واجب ہوجائیں اور سال شروع ہوجائے اور وہ اپنی قسطیں ادا نہ کرے تو اس کو دوبارہ غلامی میں لوٹا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22752، ترقيم محمد عوامة 21829)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22752 in Urdu