الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. (من) رد المكاتب إذا عجز
مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 21830 ترقیم الشثری: -- 22753
٢٢٧٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إذا قال المكاتب) (١) : قد عجزت، رد رقيقا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب خود کہہ دے کہ میں بدل کتابت سے عاجز ہوں تو اس کو غلامی میں دوبارہ لوٹا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22753، ترقيم محمد عوامة 21830)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22753 in Urdu