🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21862 ترقیم الشثری: -- 22787
٢٢٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله عن الربيع بن (حبيب) (١) عن نوفل ابن عبدى الملك عن ابيه عن علي عن النبي ﷺ انه نهى عن التلقي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (جليب).
(٢) منكر؛ لحال نوفل، أخرجه الترمذي في العلل ١/ ١٨٠ (٣١٤)، والبيهقي في الشعب (١١٢١٦)، وابن عدي (٣/ ٩٩٥).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر سے باہر جا کر کم قیمت میں سامان خرید کر شہر میں لا کر زیادہ قیمت میں فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22787، ترقيم محمد عوامة 21862)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22787 in Urdu