الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21863 ترقیم الشثری: -- 22788
٢٢٧٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد عن ابن عمر وابي هريرة قالا: نهى رسول الله ﷺ ان تلقى البيوع من افواه الطرق (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال ليث، أخرجه الدارقطني (٣/ ٧٤)، وأخرجه من حديث ابن عمر: الطبراني (١٣٥٤٦).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ منڈی میں پہنچنے سے پہلے ہی راستوں کے سروں پر جا کر سامان والوں سے ملا جائے (اور ان سے کم قیمت میں خریدا جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22788، ترقيم محمد عوامة 21863)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22788 in Urdu