🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21877 ترقیم الشثری: -- 22803
٢٢٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن ابن سيرين قال: لا (تشترط) (١) على الضارب شيئا، فإني اخاف ان (يخالف) (٢) فيفسد عليك وعلى نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (يشترط).
(٢) في [ح]: (يحالف).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب پر کوئی شرط مت لگاؤ، کیونکہ مجھے اندیشہ ہے وہ اس کی مخالفت کرے گا تو اس کا فساد اس پر اور آپ پر پڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22803، ترقيم محمد عوامة 21877)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22803 in Urdu