🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21878 ترقیم الشثری: -- 22804
٢٢٨٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه سئل عن رجل دفع إليه ماله (١) مضاربة، (وقال) (٢) : لا تخرج (من) (٣) المصر فخرج، قال: لا ضمان عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز]: (مال).
(٢) في [ز]: (وصل)، وفي [أ، ح]: (فقال).
(٣) في [جـ، ز]: (عن).

حضرت زہری رحمہ اللہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ اس کو مضاربت کا مال دیا گیا ہے، اور اس کو کہا کہ شہر سے باہر مت نکلنا، وہ پھر چلا گیا، آپ نے فرمایا اس پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22804، ترقيم محمد عوامة 21878)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22804 in Urdu