🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في بيع أم الولد إذا أسقطت
ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین(ناتمام بچہ) گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21896 ترقیم الشثری: -- 22824
٢٢٨٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: إذا حملت الامة من سيدها ثم اسقطت، قال: إن كان استبان خلقه فهي ام ولد، لا سبيل (له) (١) إلى بيعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة في: [جـ، ز].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب باندی آقا سے حاملہ ہوجائے، پھر اس کا بچہ ضائع ہوجائے اگر تو اس بچے کی خلقت ظاہر ہو تو پھر وہ ام ولد ہے اس باندی کو فروخت کرنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22824، ترقيم محمد عوامة 21896)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22824 in Urdu