🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في بيع أم الولد إذا أسقطت
ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین(ناتمام بچہ) گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21897 ترقیم الشثری: -- 22825
٢٢٨٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن داود عن الشعبي قال: إذا (انكسر) (١) في الخلق (الرابع) (٢) فكان مخلقا اعتقت به الامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تلبس)، وفي [ز]: (نكس).
(٢) في [أ]: (للرابع).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچہ خلقت کے چوتھے مرحلے میں ضائع ہوجائے اور اس کی خلقت ظاہر ہوچکی ہو تو اس کی وجہ سے باندی آزاد شمار کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22825، ترقيم محمد عوامة 21897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22825 in Urdu