🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. في بيع أمهات الأولاد
ام ولد کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22012 ترقیم الشثری: -- 22955
٢٢٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن زيد بن وهب قال: مات رجل من الحي وترك ام ولد (فقال) (١) الوليد بن عقبة: يبيعها، فاتينا عبد الله ابن مسعود فسالناه فقال: إن كنتم لا بد فاعلين فاجعلوها من نصيب ابنها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (قام)، وفي [ز، م]: (قال).
(٢) صحيح.

حضرت زید بن وہب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ محلہ میں ایک شخص فوت ہوگیا، اس کی ایک ام ولد تھی، حضرت ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کو فروخت کردو، ہم لوگ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم لوگ بیشک لازمی ایسا کرنا چاہتے ہو تو اس باندی کو اس کے بیٹے کے حصہ میں رکھ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22955، ترقيم محمد عوامة 22012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22955 in Urdu