🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. في بيع أمهات الأولاد
ام ولد کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22013 ترقیم الشثری: -- 22956
٢٢٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن فييل عن زيد بن وهب قال: باع عمر بن الخطاب امهات (الاولاد) (١) فينا، ثم ردهن فينا حتى ردهن (حبالى) (٢) من (تستر) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أولاد).
(٢) في [جـ]: (جبال).
(٣) في [أ، ح، ط]: (يسير).
(٤) صحيح.

حضرت زید بن وھب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہماری ام اولاد کو فروخت کردیا۔ پھر وہ ہمیں لٹا دی گئیں، یہاں تک کہ وہ تُستر سے حاملہ حالت میں بھی لٹا دی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22956، ترقيم محمد عوامة 22013)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22956 in Urdu