🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22063 ترقیم الشثری: -- 23007
٢٣٠٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن عن يزيد مولى المنبعث عن زيد بن خالد الجهني قال: (سئل رسول) (١) الله ﷺ عن اللقطة فقال: (عرفها سنة، فإن جاء صاحبها وإلا فاستنفقها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (سئل النبي)، وورد في متن [ح]: (سئل رسول)، وفي حاشيته: (النبي).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٩١)، ومسلم (١٧٢٢).

حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک سال تک اس کی تشہیر کرو اگر مالک آجائے تو ٹھیک وگرنہ خود خرچ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23007، ترقيم محمد عوامة 22063)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23007 in Urdu