🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22064 ترقیم الشثری: -- 23008
٢٣٠٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة (بن) (١) يحيى عن عبد الله (ابن فروخ) (٢) (هو مولى لآل طلحة بن عبيد الله) (٣) قال: سال رجل ام سلمة زوج النبي ﷺ فقال لها: الرجل يجد سوطا؟ (فقالت) (٤) : لا باس به، يصل به المسلم يده، قال: والحذاء؟ قالت: والحذاء؟ (قال) (٥) : (والوعاء؟) (٦) قالت: لا احل ما حرم الله، الوعاء يكون فيه (اللقطة) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٣) سقط ما بين القوسين من: [جـ]، وفي (ع): (مولى أم سلمة).
(٤) ورد في [ز]: (فقال).
(٥) سقط من [ز]: (قال).
(٦) زيادة في [ط]: (والحذاء).
(٧) في [هـ]: (النفقة).
(٨) حسن؛ طلحة بن يحيى صدوق.

حضرت ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ ایک شخص کو کوڑا ملتا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کوئی حرج نہیں اس میں، اس کے ذریعے مسلمان اپنے ہاتھ کو لمبا کرتا ہے۔ اس نے دریافت کیا کہ جوتا ملتا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا جوتی بھی (استعمال کرے)۔ اس نے دریافت کیا برتن؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا جو اللہ نے حرام کیا ہے وہ حلال نہیں کیا جائے گا۔ برتن میں لقطہ کے احکام جاری ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23008، ترقيم محمد عوامة 22064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23008 in Urdu