🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22065 ترقیم الشثری: -- 23009
٢٣٠٠٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن منصور عن ⦗١٣١⦘ طلحة بن (مصرف) (٢) عن انس بن مالك ان النبي ﷺ وجد تمرة فقال: (لولا ان تكوني من الصدقة لاكلتك] (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (سنان).
(٢) في [ط]: (مطرف).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، هـ].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٣٤٢)، ومسلم (١٠٧١).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کھجور ملی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھا لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23009، ترقيم محمد عوامة 22065)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23009 in Urdu