🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. في شراء السكران وبيعه
نشئی آدمی کا خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23083
٢٣٠٨٣ - [ (١) حدثنا (ابو) (٢) محمد عبد الله بن يونس قال: حدثنا (ابو) (٣) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر قال] (٤) : حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم: ما تكلم به السكران من شيء جاز عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال:).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [جـ].

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشئی آدمی جو کچھ بھی بولے وہ اس پر نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23083، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23083 in Urdu