الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. في شراء السكران وبيعه
نشئی آدمی کا خرید و فروخت کرنا
ترقیم عوامۃ: 22139 ترقیم الشثری: -- 23084
٢٣٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن الزهري انه قال (في) (١) السكران: اما بيعه وشراؤه فلا يجوز، (هو) (٢) بمنزلة السفيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (وهو).
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشئی آدمی کا خریدو فروخت کرنا جائز اور درست نہیں ہے وہ بیوقوف کے منزلہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23084، ترقيم محمد عوامة 22139)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23084 in Urdu