🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23121
٢٣١٢١ - وسالت الزهري (فاخبرني) (١) ان ابن مسعود كتب إلى عمر يساله عن جارية ابتاعها من (امراته) (٢) (على) (٣) انه إن باعها فهي احق بها بالثمن، فقال عمر: لا تطا فرجا فيه (شيء) (٤) لغيرك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ، ز]: (امرأة).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٤) في [جـ، ز]: (شيئًا).
(٥) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.

اور میں نے زہری سے دریافت کیا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے خط کے ذریعہ اس باندی کا حکم پوچھا جو انہوں نے اپنی بیوی سے اس شرط پر خریدی تھی کہ اگر وہ اس کو بیچیں تو وہ ثمن کے بدلے اس کی زیادہ حق دار ہوگی۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو ایسی شرمگاہ سے ہمبستری نہ کر جس میں تیرے غیر کا بھی کچھ حق ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23121، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23121 in Urdu