🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22169 ترقیم الشثری: -- 23122
٢٣١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع وابن ابي زائدة عن مسعر عن القاسم قال: قال عمر: ليس من مالك ما كان فيه (مثنوية) (١) لغيرك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (مشوبة).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.

حضرت قاسم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: وہ تیرے مال میں سے نہیں ہے، جس میں تیرے غیر کے لئے کوئی استثناء ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23122، ترقيم محمد عوامة 22169)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23122 in Urdu