🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22430 ترقیم الشثری: -- 23399
٢٣٣٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد العزيز بن رفيع عن عبد الله بن ابي مليكة عن عبد الله بن حنظلة بن الراهب عن كعب الاحبار قال: لان ازني ثلاثا وثلاثين زنية احب إلي من اكل درهم ربا يعلم الله إني اكلته حين اكلته وهو ربا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ذكره أحمد في المسند (٢١٩٥٨)، والدارقطني (٣/ ١٦)، والبيهقي في الشعب (٥٥١٦)، وابن الجوزي في الموضوعات (٢/ ٢٤٨).
حضرت کعب احبار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں تینتیس بار زنا کروں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں سود کا ایک درہم کھاؤں۔ جب میں وہ سود کھاتا ہوں تو میرا اللہ جانتا ہے کہ میں سود کھا رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23399، ترقيم محمد عوامة 22430)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23399 in Urdu