🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22431 ترقیم الشثری: -- 23400
٢٣٤٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن عبد الله بن مرة عن الحارث بن عبد الله قال: قال عبد الله: آكل الربا ومؤكله (سواء) (١) وكاتبه و (شاهده) (٢) إذا علموا به، والواشمة والمستوشمة للحسن، ولاوي الصدقة والمرتد اعرابيا بعد هجرته (ملعونون) (٣) على لسان محمد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (شاهداه).
(٣) في [أ، ح، ط]: (معلون).
(٤) ضعيف؛ لضعف الحارث.

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سود خور اور سود کھلانے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ اور سودی معاملات لکھنے والا اور اس پر گواہ بننے والا جب وہ اس کے بارے میں جانتے ہوں، اور خوبصورتی کے لئے گودنے والی اور گودوانے والی خاتون اور صدقہ کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے والا۔ اور جو ہجرت کے بعد دوبارہ اعرابی بن گیا، ان سب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے لعنت کی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23400، ترقيم محمد عوامة 22431)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23400 in Urdu