🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22432 ترقیم الشثری: -- 23401
٢٣٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي هاشم عن رجل عن ابن عباس قال: غلقت عليكم ابواب الربا، فانتم (تلتمسون) (١) محارمها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (تلبسون).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن ابن عباس.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں تم پر سود کے تمام دروازے بند کر دئیے گئے ہیں۔ پس تم لوگ اس کی حرام کردہ چیزوں کو چاہتے ہو۔ (طلب کرتے ہو۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23401، ترقيم محمد عوامة 22432)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23401 in Urdu