🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22446 ترقیم الشثری: -- 23416
٢٣٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن هشام (بن) (١) عروة (عن ابيه) (٢) عن سعيد بن زيد قال: سمعت النبي ﷺ يقول:"من اخذ شبرا من الارض ظلما فإنه يطوقه من سبع ارضين" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٩٨)، ومسلم (١٦١٠).

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کوئی شخص زمین کی ایک بالشت ناحق لے لے، اس کو قیامت کے دن سات زمینوں کا اس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23416، ترقيم محمد عوامة 22446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23416 in Urdu