🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22447 ترقیم الشثری: -- 23417
٢٣٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن ابي عمرو الشيباني قال: اخبرت انه: ما من احد يسرق ارضا (يكون) (١) (له) (٢) توبة ما وجد ارضا (يحفرها) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (تكون).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ، ح، ز]: (يحفرها).

حضرت ابو عمرو الشیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ جو شخص کوئی زمین چرائے اس کے لئے کوئی توبہ نہیں ہوگی جب تک وہ کوئی ایسی زمین پاتا رہے جسے وہ کھودے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23417، ترقيم محمد عوامة 22447)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23417 in Urdu