🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
270. المرأة تصدق من بيت زوجها
عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22519 ترقیم الشثری: -- 23497
٢٣٤٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إياس بن دغفل عن الحسن قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله ما امري وامر (صاحبتي) (١) ؟ (قال) (٢) :"و (اي) (٣) امركما؟" قال: تصدق من بيتي بغير إذني، قال: (الاجر بينكما) قال: ارايت إن (منعتها؟) (٤) قال:"لها ما (احسنت) (٥) ولك ما بخلت (٦) به (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (صاحبي).
(٢) في [هـ]: (فقال).
(٣) في [أ، هـ]: (باي).
(٤) في [أ، ح، ط]: (منعها).
(٥) في [أ، ح، ط]: (ما احتسبت).
(٦) في [أ، ح، ط]: (نحلت).
(٧) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٦٦١٦).

حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا اور میری خاتون کا حکم (معاملہ) کیا ہے؟ آپ نے فرمایا تم دونوں کا کون سا معاملہ؟ اس نے عرض کیا کہ وہ میرے گھر سے میری اجازت کے بغیر صدقہ کرتی ہے، آپ نے فرمایا ثواب دونوں کو ملے گا، اس نے عرض کیا کہ اگر میں اس کو اس سے روک لوں؟ آپ نے فرمایا اس کو اس کا ثواب ملے گا جو اس نے ارادہ کیا اور تیرے لئے (وبال ہے) جو تو نے بخل سے کام لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23497، ترقيم محمد عوامة 22519)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23497 in Urdu