🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
270. المرأة تصدق من بيت زوجها
عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22520 ترقیم الشثری: -- 23498
٢٣٤٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن يونس عن زياد بن جبير عن سعد قال: لما بايع النبي ﷺ النساء (قامت) (١) إليه امراة جليلة كانها من نساء (مضر) (٢) فقالت: يا رسول الله إنا كل على (آبائنا) (٣) وازواجنا وابنائنا، فما يحل لنا من اموالهم؛ قال:"الرطب تاكلينه وتهدينه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فأتت).
(٢) في [ح]: (مصر).
(٣) في [ح]: (أبينا).
(٤) صحيح؛ أخرجه أبو داود (١٦٨٦)، والحاكم (٤/ ١٣٤)، وعبد بن حميد (١٤٧)، والبيهقي ٤/ ١٩٢، وابن سعد ٨/ ١٠، والبزار (١٢٤١)، والضياء في المختارة (٩٤٩)، وابن أبي الدنيا في العيال (٥١٩).

حضرت سعد سے مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین سے بیعت لی تو ایک باوقار خاتون کھڑی ہوئی گویا کہ وہ مضر میں سے تھی، عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم اپنے والدوں، شوہروں اور بیٹوں پر بوجھ ہیں، ان اموال میں سے ہمارے لئے کیا حلال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ تر چیز (جس کو ذخیرہ نہیں کرسکتے) اس کو کھاؤ بھی اور ہدیہ بھی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23498، ترقيم محمد عوامة 22520)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23498 in Urdu