الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
287. الخص يدعيه أهل الدارين
لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23548
٢٣٥٤٨ - وسالته عن الحائط اللبن يدعيه اهل هذه الدار واهل هذه؟ قال: (هو للذي) (١) يليهم الإنصاف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کچی اینٹوں کی دیوار کے متعلق سوال کیا جس کا اس گھر والے اور اُس گھر والے دعویٰ کریں؟ فرمایا: وہ اس کے لئے ہے جس کی طرف اینٹوں کے نصف حصے ملے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23548، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23548 in Urdu