🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287. الخص يدعيه أهل الدارين
لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22562 ترقیم الشثری: -- 23549
٢٣٥٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن زكريا عن حميد (١) قال: تقدمت مع ابي إلى شريح فسمعته يقضي بالخص إلى من كانت (إليه) (٢) القمط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح]: (حميدة).
(٢) سقط من: [أ، هـ]، وفي [جـ، ز]: زيدت (إليه).

حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس گیا، میں نے سنا آپ نے سرکنڈوں کی باڑ کا فیصلہ فرمایا کہ جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23549، ترقيم محمد عوامة 22562)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23549 in Urdu